
پاکستان کے تمام ججز ایک ہی بات پر متفق ہیں کہ اگر ملک میں مارشل لا ہو تو انتخابات صرف اسی صورت میں نہیں ہوسکتے
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ آج آئین کی فتح ہوئی ہے پنجاب میں الیکشن 90 روز میں ہی ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت الیکشن سے بھاگنے کے طریقے ڈھونڈ رہی ہے، پاکستان کے تمام ججز ایک ہی بات پر متفق ہیں کہ اگر ملک میں مارشل لا ہو تو انتخابات صرف اسی صورت میں نہیں ہوسکتے







