پاکستانسیاست

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض، کھوسہ، ثاقب نثار نے کیا وہ ذمہ داری اب اس بینچ نے اٹھالی، مریم نواز

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کردینا کافی نہیں ہے، آئین و قانون کی دھجیاں اُڑا کر لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔

مریم نواز نے کہا کہ اس خوفناک اور ڈھٹائی سے کی گئی سہولت کاری اور ون مین شو کیخلاف سپریم کورٹ کی اکثریت نے بغاوت کردی۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button