پاکستانتازہ ترینسیاست

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کی تیاریاں بحال کردیں۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو ہونگے۔

 ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں 10 اپریل تک دائر کی جائیں گی، اپیلوں پر فیصلہ 17 اپریل تک کیا جائے گا، 19 اپریل تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button