پاکستانسیاست

 زرتاج گل کو اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

لاہور: زرتاج گل کو انکے حلقے کے ترقیاتی کاموں میں کمیشن لینے کے حوالے سے تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق زرتاج گل اور ان کے خاوند ہمایوں اخوند پر ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز کی فراہمی پر 10 فیصد کمیشن لینے کا الزام ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button