پاکستانتازہ ترینسیاست

پی ٹی آئی کا پنجاب میں عام انتخابات کیلیے امیدوار فائنل کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے بات کی گئی۔

اجلاس میں قانون کی بالادستی اور آئین کے تحفظ کیلیے وکلا کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ شرکا نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ آئین و عدلیہ پر یلغار، انتخاب کو التوا میں ڈالنے کی کوشش پر بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button