کاروبار

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی:  بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 2002 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے بڑھ کر 217700 روپے کی سطح پر آگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 2656 روپے بڑھ کر 186643 روپے کی سطح پر آگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button