انٹر ٹینمنٹ

دبنگ اسٹار کو 30 اپریل تک قتل کرنے کی نئی دھمکی موصول

ممبئی: ایک نامعلوم شخص نے ممبئی پولیس اسٹیشن میں دس اپریل کو رات نو بجے کال کی اور اپنا تعارف جودھپور کے روکی بھائی کے نام سے کرایا۔

روکی بھائی نے پولیس کو دھمکی دی کہ وہ 30 اپریل تک سلمان خان کو قتل کردے گا، پولیس نے فوری طور پر تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے کال کرنے والے کی لوکیشن کا پتہ چلا لیا۔

قتل کی متعدد دھمکیوں کے بعد سلمان خان نے حال ہی میں اپنے لیے ایک بلٹ پروف گاڑی خریدی ہے 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button