پاکستانتازہ ترینسیاست

فواد چوہدری کی شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست

فواد چوہدری نے موقف اختیار کیا کہ نواز شریف کی خرابی صحت کے باعث شہباز شریف ان کے بیرون ملک جانے کے ضامن تھے، نواز شریف مفرور مجرم ہیں، شہباز شریف کو ضامن کے طور پر نواز شریف کو ملک واپس لانا تھا لیکن انہوں نے سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا، لاہور ہائیکورٹ نے کیس میں فریق بننے کی میری درخواست مسترد کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button