تازہ ترینسیاست

عمران خان کے گھر زمان پارک کو لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس ارسال

یہ نوٹس ای ٹی او ایکسائز عدیل امجد اور انسپکٹر آمنہ رشید کی جانب سے عمران خان کو بھیجا گیا ہے جس کے مطابق عمران خان پر 36 لاکھ روپے ٹیکس واجب الادا ہیں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی دو رکنی ٹیم نوٹس موصول کروانے زمان پارک پہنچی ہے۔سات روز کے دوران نوٹس پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو خط لکھا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button