مرمتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی, لیسکو صارفین سے تعاون کی اپیل

لاہور (خبر نگار)
لیسکو صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ برقی لائنوں کی دیکھ بھال اور مرمت کے سلسلے میں مورخہ 16اپریل صبح 7سے دوپہر12بجے تک شالامار1گرڈ سے فیڈرز: زمزم سٹیل، عمر فاروق، کرول ٹیوب ویل،بھوگیوال گرڈ سے فیڈرز: توقیر سٹیل، اے ایف، پیر روڈ، ریاض اینڈ سنز،شالامار2گرڈ سے فیڈرز: شالیمار چوک، ملتانی کالونی، عالیہ ٹاؤن،سرفراز نگر گرڈ سے فیڈرز:راوی عمران، یوسف چکوال، آر کے، اعجاز ٹیکسٹائل، میزان فوڈ، اعظم سریتو، نشاط چونیاں، کے آر کے، شاہ تاج، لوٹے کولسن، ابوبکر، رفحان فوڈ، سرفراز یعقوب، پھولنگر گرڈ سے فیڈرز: بی بی جے، مانگا1، مانگا2، قرطبہ گرڈ سے فیڈرز: لیسکو ہیڈ کوارٹر، مال روڈ، گنگا رام، الفلاح، کوئنز روڈ، سی ٹی او، راج گڑھ، پونچھ روڈ، مزنگ اڈہ، لٹن روڈ، ایل او ایس، ٹیمپل روڈ، سٹیٹ بنک، گلشن راوی گرڈ سے فیڈرز: یونین پارک، جناح کالونی، گلزیب کالونی، رستم پارک، ملتان، روڈ، چوہان روڈ، زبیر روڈ، نوناریاں، مومن پورہ گرڈ سے فیڈرز: ترکی روڈ، علی ہجویری، مدینہ سٹیل، گلبہار ٹاؤن،بابری سٹیل، ڈی جی خان سیمنٹ، مرل ماڑی،بھینی روڈ،باٹا پور گرڈ سے فیڈرز: میاں سعید فرنس، مومن پورہ سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔لیسکو صارفین سے تعاون کی اپیل ہے۔نوٹ: مورخہ14اپریل صبح8 سے دوپہر 3 بجے تک 132Kvواربرٹن گرڈ اسٹیشن سے سفائر ٹیکسٹائل یونٹT/Off 5 ریلائنس کاٹن ٹرانسمیشن لائن پر مرمتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔







