عمران خان نے استدعا کی کہ مجھ پر غداری سمیت سنگین دفعات کے تحت خلاف قانون مقدمہ درج کیا گیا، سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عدالت حفاظتی ضمانت منظور کرے اور متعقلہ عدالت سے رجوع کرنے کےلیے مناسب وقت فراہم کرے۔
عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ جسٹس علی باقر نجفی نماز جمعہ کے بعد درخواست پر سماعت کرینگے۔