سٹیصحت

آنکھوں میں قرنیہ ٹرانسپلانٹ

کالج آف آفتھالمالوجی اینڈ الائیڈ ویژن سائنسز، میو ہسپتال،لاہور

لاہور (خبر نگار)
پروفیسر محمد معین، پرنسپل، کالج آف آفتھلمالوجی، میو ہسپتال لاہور، کی سربراہی میں ماہرین امراض چشم نے 6 مریضوں کی آنکھوں میں قرنیہ ٹرانسپلانٹ کیا۔ قرنیہ کی پیوندکاری کے بعد مریضوں نے اظہار تشکر کیا کہ ان کی آنکھوں کو کھوئی ہوئی بینائی حاصل ہو گئی۔ قرنیہ ٹرنسپلانٹ ایک پیچیدہ طریقہ کار ہے اور اس کیلئے میو ہسپتال کی شعبہ امراض چشم میں تجربہ کار ماہرین اور سہولیات میسر ہیں۔ پروفیسر محمد معین مستقبل قریب میں قرنیہ بینک کو مزید منظم اور اس میں جدید سہولیات کی فراہمی کا عزم بھی رکھتے ہیں۔ یاد رہے ! قرنیہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کے تعاون سے بطور عطیہ بھیجے گئے ہیں۔
[14/04, 10:39 am] MH M Zahid PA P DR Zahid Eye Department: پروفیسر محمد معین، ماہر امراض چشم، قرنیہ کی 6 کامیاب پیوندکاری کے بعد اپنی ٹیم کے ہمراہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button