
مشیر برائے کھیل اور قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔
ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مشیر برائے کھیل نے لکھا کہ الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹے سے نوازا ہے۔اپنے والد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میری زندگی میں سکندر کی واپسی ہوئی ہے







