بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 امریکی ڈالر اضافے کے بعد 2008 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قدر 186128 روپے ہو گئی ہے۔