پاکستانکاروبار

ملک میں سونے کی قیمت میں مزیداضافہ

صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 217400 روپے اور اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بڑھ کر 186385روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2530روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2170روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button