
ایم این اے کا فارم 2 لاکھ روپے جبکہ ایم پی اے کیلئے ایک لاکھ روپے کے عوض فارم ملے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کا نیا کارنامہ سامنے آگیا، عام انتخابات کیلئے امیدواروں کو ٹکٹس کیلئے فارم کی بھی فیس مقرر کردی۔
پاکستان تحریک انصاف ایم این ایز کے فارم کیلئے 2 لاکھ روپے اور ایم پی ایز کے فارم کیلئے ایک لاکھ روپے فیس وصول کرے گی۔







