قائمہ کمیٹی خزانہ نے انتخابات فنڈز سے متعلق بل مسترد کرنے سفارشات ایوان میں پیش کیں۔ ایوان نے سفارشات کو کثرات رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی پہلے ہی انتخابات کے فنڈز کی فراہمی سے متعلق منی بل مسترد کرچکی ہے۔