
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی ڈالر کی قیمت 283 روپے 90 پیسے سے کم ہو کر 283 روپے 89 پیسے ہو گئی ہے۔







