پاکستانتازہ ترینسیاست

سپریم کورٹ نے خود جبر کا فیصلہ کیا ہے،اپنے رویے میں لچک پیدا کرے،فضل الرحمان

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ نے کہا کہ ایک شخص کو تحفظ دینے کے لیے ہمیں ذلیل کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ اپنے رویے میں لچک پیدا کرے، عمران خان کے لیے لچک پیدا ہو سکتی ہے ہمارے لیے کیوں نہیں.

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کب تک ہمیں باتوں سے بلیک میل کیا جائےگا؟ جس شخص کو نااہل ہونا چاہیے عدالتپی ڈی ایم کے سربراہ نے کہا کہ اگروہ ہمیں بلا سکتے ہیں تو پارلیمنٹ ان کو بھی بلاسکتی ہے، سپریم کورٹ اپنےرویہ میں لچک پیداکرے، سپریم کورٹ فریق کا کردار ادا کر رہی ہے تو پھر سیاست میں آجائے۔ انشاءاللہ عمران خان سےمذاکرات کی نوبت نہیں آئےگی۔ اسے سیاست کا محور بنا رہی ہے۔ ہم عمران خان کو ان کے جرائم کی بنیاد پر نااہل سمجھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button