جرم و سزاسٹی

شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، کیپٹن (ر)لیاقت علی ملکایس ایس پی سی آئی اے

سی آئی اے ہیڈ کوارٹر/تقسیم مال مسروقہ

لاہور (خبر نگار)
سی آئی اے لاہور نے ڈاکوؤں سے برآمد ہونے والا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ مالکان کے سپرد کر دیا،
ایس ایس پی سی آئی اے لاہور کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک نے مال مسروقہ تقسیم کیا،
شہری محمد رازاق کے دوران ڈکیتی لوٹے گے 08لاکھ روپے مدعی طلعت حسین کے 06لاکھ روپے واپس کر دئیے،
شہری محمدزمان کے 5لاکھ ،محمد اشرف کے 4لاکھ 50ہزار روپے ان کے سپرد کیے
اصغر،رمضان،سلیم،عمر حیات،محموڈ کو ان کے چھیننے گئے لاکھوں روپے لوٹا دئیے،
سی آئی اے لاہور پولیس نے ٹریس ہونے والی وارداتوں میں برآمد ہونے والا موٹر سائیکل رکشہ، طلاںٔی زیورات، موباںٔل فون اور مال مسروقہ واپس کیا،ایس ایس پی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے کہا کہ
شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں،
ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کی سی آئی اے اہلکاروں کو شاباش بھی دی۔ شہریوں نے اپنی جمع پونجی واپس ملنے پر ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک کا شکریہ ادا کیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button