پاکستانتازہ ترینسیاست

نگران حکومتوں کے 90 دن سے زائد عرصے سے قیام پراظہارِ تشویش

صدر عارف علوی نے وزیراعظم کو چوہدری فواد احمد کا خط بھیج دیا، جس میں صدر مملکت نے وزیرِ اعظم سے ملک میں آئین کی بالادستی اور جمہوریت کا استحکام یقینی بنانے کیلئے سابق وفاقی وزیر کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل پرغور کرنے کا کہا ہے۔

فواد چوہدری نے خط میں کہا تھا کہ نگراں حکومتیں آئین کے آرٹیکل 224 کے مطابق الیکشن کمیشن کو آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ، منصفانہ اور دیانتدارانہ انداز میں انتخابات کے انعقاد میں سہولت فراہم کرنے کے لیے متعارف کرائی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button