
نوازشریف شاہی خاندان کی دعوت پر سعودیہ آئے تھے،جہاں انہوں نے عمرہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی۔ نواز شریف نے سعودی ولی عہد شاہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی ۔
مریم نوازبھی آج رات وطن واپس پہنچیں گی ،مریم نواز عمرہ کی ادائیگی اور عید فیملی کے ساتھ کرنے سعودی عرب گئی تھیں۔







