
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں مسلم لیگ ن اور اس کی اتحادی جماعتوں کے 176 سے زائد ایم این ایز نے شرکت کی۔







