سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے ایوان میں قرار داد پیش کی۔