پاکستانتازہ ترینسیاست

شہباز شریف کو 180 ارکان کی حمایت حاصل، 20 ووٹ ہمارے منحرف ارکان نے دیے؛ فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے رہنمافواد چوہدری نے اپنے اس دعوے کے حق میں کہا کہ شہباز شریف کو 180  ارکان کی حمایت حاصل ہوئی جن میں سے 20 اراکین اسمبلی کا تعلق تحریک انصاف سے ہے۔ اس لیے ان کا ووٹ وزیر اعظم کے حق میں شمار نہیں کیا جا سکتا۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button