اپنے ایک بیان میں چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم شہبازشریف کواعتماد کا ووٹ لینے پرمبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی ظاہر کرتی ہے کہ عوام اب بھی وزیراعظم کے ساتھ کھڑی ہے۔