پاکستانتازہ ترینسیاست

نواز شریف بھگوڑا ہے ملک آئے پھر بات ہوگی

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی اینٹی کرپشن میں درج مقدمے میں 6 مٸی تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی.درخواست گزار سابق وزیر اعلی ہے جس کے خلاف سیاسی نوعیت کا بدنیتی پر مبنی مقدمہ درج کیا گیا لہذا ہاٸی کورٹ حفاظتی ضمانت منظور کرے۔

پرویز الٰہی کے خلاف سڑکوں کے ٹھیکے من پسند افراد کو دینے اور کک بیکس کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button