
وزیراعظم نے عوام کے لیے جلد ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی کرادی۔
اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر اعلیٰ قیادت نے شرکت کی جبکہ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف لندن سے رابطے میں تھے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ مذاکرات ملک و قوم کے لیے ہیں لیکن دوسری طرف
نواز شریف نے ہدایت دی کہ ایک ہی دن انتخابات کی تاریخ اور دیگر معاملات سے متعلق اتحادیوں سے مل کر فیصلہ کیا جائے گا ہم نے دن رات محنت کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اور ساڑھے تین سال کے دوران ملک و عوام دشمنوں نے اس ترقی کو تباہ کردیا ملک کو جنہوں نے ساڑھے تین سال نقصان پہنچایا ان کی گارنٹی دینے والا ہی کوئی نہیں، ہمیں فوری طور پر عوام کے مسائل حل کرنے اور مہنگائی کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔







