انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنل

  اجے دیوگن کے ساتھ کرینہ کپورپھر’لیڈی سنگھم‘ بننے کیلئے تیار

روہت شیٹی نے پچھلے برس دسمبر میں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ دیپیکا پڈوکون لیڈی سنگھم کی صورت میں نظر آئیں گی جبکہ اب نئی اطلاعات کے مطابق کرینہ کپور ’سنگھم‘ کا دوبارہ حصہ بننے جارہی ہیں۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ فلم میں خاتون کا مرکزی کردار ادا کریں گی اور ان کے کردار کے متعلق تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button