پاکستانتازہ ترینسیاست

صادق سنجرانی مولانا فضل الرحمان کو منانے پشاور پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سےپشاور میں اہم ملاقات کیدونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی اور عدالتی بحران پر بھی بات چیت کی۔

صادق خان سنجرانی کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کے گھر آمد جہاں انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button