
رائے اشتیاق احمد نامی شہری نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست دائر کی تھی۔رجسٹرار آفس کی طرف سے اعتراض عائد کیا گیا کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم کی دستیابی کے باوجود وہاں رجوع نہیں کیا جبکہ درخواست گزار متاثرہ فریق بھی نہیں۔
درخواست میں آرٹیکل 184 تین کے اختیار کے استعمال کا کوئی آئینی جواز پیش نہیں کیا گیا۔







