پاکستانتازہ ترینسیاست

عمران خان کی سربراہی میں ریلی جاری

 عمران خان کی سربراہی میں ریلی لبرٹی سے اچھرہ پہنچ گئی، جس میں کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود ہے، ریلی میں مسرت جمشید چیمہ، اعظم سواتی اور فیصل جاوید موجود ہیں۔پی ٹی آئی نے عمران خان کے ’’آئین بچاؤ، ملک بچاؤ ریلی‘‘ سے خطاب کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق لبرٹی چوک پر ریلی سے پہلا خطاب کریں گے جبکہ آخری خطاب ناصر باغ میں ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دوپہرایک سےشام چھے بجےتک ریلی کی اجازت ہوگی، ریلی کے لیےاستقبالیہ کیمپ نہیں لگائے جائیں گے،ریلی انتظامیہ تمام روٹ کی سیکورٹی کی ذمہ دارہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button