پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم اور وفاقی وزراء میں پی ٹی آئی سے مذاکرات اور تیسرے دور کے مطالبات پر مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزراء اور لیگی رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر ملاقات کیملاقات میں خواجہ سعد رفیق، اعظم نذیر تارڑ، ملک احمد خان اور عطاء تارڑ شریک ہوئے۔واضح رہے کہ ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے حکومتی ٹیم اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان اس سے قبل مذاکرات کے دو دور ہوچکے ہیںمذاکرات کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button