پاکستانتازہ ترینسیاست

14مئی سے قبل اسمبلیاں توڑیں نہیں تو پھر یہ کسی بھول میں نہ رہیں

 عمران خان نے کہا کہ آج ہم پاکستان میں آئین کی حکمرانی اور مزدوروں کے لئے نکلے ہیں ، ہمارے مزدوروں کو حقوق تب ملیں گے جب ملک میں رول آف لا ہوگااگر یہ الیکشن آگے لیکر گئے تو تحریک انصاف سڑکوں پر ہوگی، تحریک انصاف سپریم کورٹ، چیف جسٹس اور آئین کے ساتھ ہوگی اور ہم سڑکوں پر نکل کر ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کریں گے۔انتخابات نہ کرانے کا مقصد کسی طرح مجھے راستے سے ہٹانا ہے، یہ چاہتےہیں مجھے جیل میں ڈالیں یا قتل کر دیں، میرے گھر پر بھی حملہ کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button