پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچے۔
چوہدری پرویز الٰہی کی 15 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔