
قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہم عوام کےووٹ سےآتےہیں ہماری کوئی چیزپوشیدہ نہیں،
ارکان اسمبلی سےزیادہ کسی نےپاکستان کی خدمت نہیں کی،ہمارےمینڈیٹ پر سوال اٹھتےرہےہیںملک میں جموریت کا باربار خون ہوا،وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کی روایت ختم ہونے چاہیے۔







