پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم کل نوازشریف سے ملاقات کریں گے

 ملاقات میں انتخابات کاایک ہی تاریخ پرانعقادبارے اتحادیوں میں پائے جانیوالےاختلافات پربھی مشاورت ہوگی، اس کے علاوہ حکمراں اتحاد میں شامل جماعتوں کیساتھ بطوراتحادی الیکشن میں جانےیا نہ جانے پربھی مشاورت کریں گے۔

 ون آن ون ملاقات کے علاوہ پارٹی اجلاس بھی ہو گا،جس میں مریم نواز سمیت دیگر پارٹی رہنما ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔

وزیر اعظم شہبازشریف برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ برطانیہ 3 روز کا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button