
شاہد آفریدی ایک سرکاری اسکول کا دورہ، جہاں وہ بچوں سے پوچھتے ہیں کہ اس میدان پر فٹبال کھیلنا چاہتے ہیں یا کرکٹ. جس پر بچے جواب دیتے ہیں کہ فٹبال گراؤنڈ چاہیے۔
شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ میں اس وقت ڈسٹرکٹ ویسٹ وانگی گوٹھ میں موجود ہیں، میری سندھ حکومت سے درخواسٹ ہے کہ مجھے یہ زمین دے دیں تاکہ میں اس گراؤنڈ پر بچوں کو کھیل کی سہولیات فراہم کرسکوں







