پاکستانتازہ ترینسیاست

حالات خراب کرنے پر سخت کارروائی ہوگی

رانا ثنا اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران کی گرفتاری القادر ٹرسٹ کیس میں کی گئی ہےیہ رقم قومی خزانے میں واپس آنی تھی، برطانیہ نے حکومت پاکستان سے رقم کی واپسی کے لئے رابطہ کیا، شہزاد اکبر کی دلالی میں سودا پایا گیا ان کی گرفتاری وارنٹ پر ہوئی ہےرانا ثنا نے کہا کہ ہمیں گلہ نہیں کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹس لیا ہے، ہماری گرفتاریوں کے وقت عدلیہ اتنی فعال نہیں تھی، جب روز شہزاد اکبر جھوٹی پریس کانفرنس کررہا تھا، برطانوی حکومت نےرقم واپسی کیلئے پاکستان حکومت سےرابطہ کیا،190ملین پاؤنڈعوام کی امانت تھی،خزانےمیں واپس آناتھی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button