پاکستانتازہ ترینتعلیم

پاکستان بھر میں کیمبرج امتحانات منسوخ 

ترجمان برٹش کونسل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں11مئی کو کیمبرج کے تحت ہونیوالے تمام پرچہ جات منسوخ کردیے گئے۔ پرچوں کا دوبارہ انعقاد نہیں کیا جائے گا بلکہ پرچوں کی گریڈنگ کیمبرج کےقواعد وضوابط کے مطابق ہوگی۔

اکستان میں اس وقت کیمبرج اسکول کے تحت اولیول اور اے لیول کےامتحانات جاری ہیں، تمام طالبعلموں کو فیصلے سے متعلق آگاہ کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button