
سپریم کورٹ نےنیب ترامیم کیس سماعت کےلیے مقررکردیا۔
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے مطابق عمران خان کی دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 16 مئی کو سماعت کرے گا۔
14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی درخواست بھی 15 مئی کو سماعت کیلئے مقرر ۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا،







