
ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق 2018 کے عام انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں عثمان بزدار کا ذاتی گھر اور پلاٹ 14 کنال اراضی تھا لیکن سرکاری اراضی کے دو کنال کی جگہ کو ذاتی گھر کا حصہ بنا لیا۔
سرکاری اخراجات سے واٹر سپلائی بور، پانی والی ٹینکی تعمیر، جنریٹر سرکاری خزانے سے لیا گیا۔
اس سے قبل اینٹی کرپشن نے 12 مئی کو طلب کیا مگرپیش نہ ہوئے تھے۔







