عمران خان نے لکھا کہ چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج اور جلاد بن بیٹھے! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں
اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لے۔ اور پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔