واقعے میں زخمی ہونے والوں بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
ڈی آئی جی ملاکنڈ کے مطابق فائرنگ ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار سے ہوئی عالم خان کو حراست میں لے لیا گیا۔
گرفتار اہلکارکی ذہنی کیفیت درست نہیں تاہم اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔