ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے قبل جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے،
ذرائع کے مطابق ملاقات میں اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں عمران خان کی 9 مئی کو ہونے والی گرفتاری پر پر تشدد مظاہروں کے بعد عسکری تنصیبات پر حملوں کے واقعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔