چیف جسٹس کے بیان پر رد عمل اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟ ہر ایک کو مرسیڈیز بھی منگوا کر رخصت کرتے ہیں؟
ہر ایک کو جیل سے ریسٹ ہاؤس بھی شفٹ کرتے ہیں؟ اسی طرح سب پر ریمانڈ میں ضمانتوں کی برسات کرتے ہیں؟