ایم کیو ایم نے کل بعد نماز جمعہ نو مئی کے واقعات کے خلاف ریلی نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔
ریلی میں پاک افواج ، ملکی سلامتی سے اظہار یکجہتی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
نو مئی کے واقعات کی شدید مذمت ، ملکی سلامتی اداروں، املاک کو جلانے والوں کو ریلی کے ذریعے بھرپور پیغام دیا جائے گا