پاکستانتازہ ترینسیاست

عمران خان کی زمان پارک میں آپریشن کیلئےشرائط  

تفصیلات کے مطابق حکومتی ٹیم عمران خان سے ملاقات کے بعد زمان پارک سے واپسی روانہ ہوگئی۔عمران خان سے ملاقات کیلئے جانےوالی حکومتی ٹیم میں کمشنر لاہورمحمد علی رندھاوا،ڈی سی لاہوررافعہ حیدر، ڈی آئی جی ، اوردیگر حکام شامل تھے۔

مذاکرات کے دوران عمران خان کو دہشت گردوں کےبارے تفصیل سے آگاہ کیا، اور تمام شواہد زمان پارک انتظامیہ کے حوالے کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ فرارہوتےمتعدد دہشت گردوں کویہاں سے پکڑا گیا،

تاہم عمران خان کی جانب سے سرچ آپریشن کی اجازت نہیں دی گئی سرچ آپریشن کے لیے شرائط رکھ دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button