پاکستانتازہ ترینسیاستکاروبار

 بجٹ میں غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں،وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اور تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

زیراعظم کی زیر صدارت مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منگل کو اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم کو بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیا جائے۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد 9 جون 2023 کو پیش کیا جائے گی۔ اجلاس کو آگاہ کیا کہ پاکستانی معیشت مالیاتی استحکام کی جانب گامزن ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button