پاکستانتازہ ترینسیاست

اسلام آباد ہائی کورٹ: شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم۔

شاہ محمود قریشی کو تھری ایم پی او کے تحت اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ بیان حلفی جمع کرانے کے بعد ان کو آج رہا کر دیا جائیگا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رہائی بیان حلفی سے مشروط کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button